the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شامی فوج کی ایک کمان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے آج دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع فوج کے ایک بہت بڑے ہوائی اڈے پر راکٹ داغے گئے۔شامی فوج نے ان راکٹ حملوں کو شدید بتاتے ہوئے اسرائیل



کو منفی نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے۔شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے فوج کے حوالے سے بتایا کہ آدھی رات کے بعد شمالی اسرائیل کے ٹائبیريا جھیل کے پاس سے راکٹ داغے گئے جو ہوائی اڈے کے احاطے میں آکر گرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.